پکا پکایا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، تکمیل کو پہنچا ہوا (کام)، بے مشقت حاصل شدہ چیز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، تکمیل کو پہنچا ہوا (کام)، بے مشقت حاصل شدہ چیز۔